+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 17:11:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 8355/60 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 8600 کا خریدار بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ کل کی مارکیٹ کو دیکھ کر خریداری کرنی چاہیے۔  کیونکہ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ شوگر ملز والا کل تک 8400 میں بھی سیل نہیں کر رہا تھا جبکہ آج 8380 میں سیل کر گیا ہے۔ پاپولر بھی 8350 میں سیل کر گیا ہے۔