Sorghum | جوار
Feb 07 2026
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134/135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست تھی۔
Nov 08 2025 18:24:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 111 جبکہ گودام کے مال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:47:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16800 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Nov 08 2025 17:41:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10000/10200 روپیہ من جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بیچ کمزور ہے جبکہ ڈیمانڈ بھی فلحال سست ہے۔ .
Nov 08 2025 17:37:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز نئے سیزن کے انتظار میں ہیں دو ڈھائی ہفتہ تک گاڑی تک کی آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Nov 08 2025 17:29:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Nov 08 2025 17:27:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 17:23:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:15:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2025 17:01:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر ویسل جے کے کی انڈیا ڈائورٹ ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مال 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 16:56:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد مارکیٹ میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 7850/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ .
Nov 08 2025 16:42:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 سے 20 نومبر تک سودیما ویسل کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 16:35:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13900/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2025 15:38:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 08 2025 14:49:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن ویسل 10/12 نومبر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ نپر کنٹینر والے مال 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 14:16:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل میں آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے فلحال انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 08 2025 14:15:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو دال کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر میں کنٹینرز میں 186 جبکہ بلک میں 500 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز بکنگ میں ہی جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 13:49:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 5500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19000/19500 ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 17000/18900 لونگی وی آئی پی کوالٹی 26000 جبکہ رچ سٹار نمبر 1 کوالٹی 20250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 08 2025 13:47:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 08 2025 13:34:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Nov 08 2025 13:33:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17300 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16850 اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17150 آباد گار 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ڈیلرز اور دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 08 2025 13:14:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6200/6400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج آمدن 300 توڑے تک تھی۔ جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 13:05:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16850 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ دکاندار اور ڈیلز ضرورت کا کام کر رہے ہیں اتنا مال لیتے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر بک جائے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Nov 08 2025 12:52:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 3700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 08 2025 12:51:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج نہیں ہیں۔ ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Nov 08 2025 12:51:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں برسیم کے کراچی پورٹ پر 517 کنٹینرز کی آمدن تھی ابھی ضرورت سے زیادہ مال آچکا ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 08 2025 12:20:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے پاکستان کے ساتھ مسلسل تجارتی مذاکرات ناکام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں جو مال پڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ کھائے پیے بھی جا رہے ہیں اگر یہی صورتحال رہی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Nov 08 2025 12:14:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7350/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 490 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 08 2025 12:10:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مالوں کے 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں خشک مال لینا چاہیے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ روجھان سائڈ باریک باجرہ خشک مال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 07 2025 16:37:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 10 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اکتوبر میں جبل علی پورٹ سے 139 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 58 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 67 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Nov 07 2025 16:31:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7350/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 403 کنٹینرز تک آمدن تھی جبکہ تنزانیہ سے 271 جبکہ اس کے علاوہ رشیا سے بھی تقریباً 200 کے لگ بھگ کنٹینرز تک آمدن تھی۔ نومبر میں بھی کنٹینرز اور بلک میں کافی آمدن ہے۔ فلحال ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott