+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2022 20:06:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا جو جہاز دسمبر کے آخر میں یا جنوری کے شروع میں کراچی پورٹ پر لگے گا 18/19 ہزار ٹن والا اس جہاز میں 152 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔  پیمنٹ جب جہاز کے مال کی ڈیلیوری ہوگی اس سے ایک دو دن پہلے کی جاے۔  مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔