+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 15:33:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 138/39 نمبر دو کوالٹی 137 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 138/39 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 20 نومبر والے جہاز میں 134 اور 137 جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔