Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 16 2026
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
Aug 15 2026 19:17:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاں لوڈنگ اوپن ہوئی اور مال لفٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 15 2026 18:57:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13130 یونائیٹڈ 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13060 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2026 18:54:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے تیار مال ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2026 18:52:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر والے مال کراچی مارکیٹ میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں تھوڑی تھوڑی بیچ آجاتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ ان ریٹس میں بیچتے بھی ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 13000/13500 جبکہ پلانٹ والے تیار مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2026 18:45:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 18:44:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لیہ بھکر سائڈ لائنوں پر ہلکے مال 14200/400 درمیانی کوالٹی مال 15800 جبکہ اچھی کوالٹی مال 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ آمدن کا پریشر بڑھ رہا ہے۔ .
Aug 15 2026 18:42:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2026 18:35:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن ویسل اگست شپمنٹ والے مال ریسیل میں 158 جبکہ نپر اگست ستمبر شپمنٹ ویسل والے مال ریسیل میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریسیل والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 15 2026 18:34:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور منڈی میں 400/450 بوری تک آمدن ہے اور 2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 15 2026 18:31:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جبکہ لائنوں پر آمدن بھی شروع ہے مال مل جاتے ہیں تاہم وقت کے ساتھ ساتھ آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 15 2026 17:50:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مالوں کے 112.5/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا والے ویسیل کے ریسیل میں 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز اور سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 17:48:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی گودام کے مال کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ نرم ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے جبکہ دوسری جانب ٹرانسپورٹ بند ہے لوڈنگ بھی نہیں ہورہی ہے۔ .
Aug 15 2026 17:44:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دریائے چناب والی پٹی پر ہائبرڈ جوار کی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ ملتان منڈی میں مال اکا دکا ہیں۔ لال جوار ملتان منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 15 2026 17:05:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 16:21:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 100 روپیہ نرم ہوا ہے اور 17600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ تھوڑی سست ہے مارکیٹ .
Aug 15 2026 15:56:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے برانڈڈ مال ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 15 2026 15:27:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کو 18000 تک سودے ہوے تھے اس وقت 200/300 نرم ہے 17700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں نیا مصری 2026 کے 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ پرانا مصری 15500/600 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ 1450 ڈالر ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے .
Aug 15 2026 15:04:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا سندھ لائنوں پر 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ ہے جبکہ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہورہی ہے۔ .
Aug 15 2026 14:57:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11930 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 15 2026 14:56:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن ویسل والے مال ریسیل میں 158 جبکہ نپر ویسل والے مال ریسیل میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2026 14:35:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان سائڈ رستوں کے مسائل ہیں ٹرانسپورٹ کے لیے رکاوٹیں ہیں اور دوسری جانب پاکستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے اڈے بند ہیں۔ .
Aug 15 2026 14:33:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان سائڈ رستوں کے مسائل ہیں اور دوسری جانب پاکستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے اڈے بند ہیں۔ .
Aug 15 2026 14:31:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ میں پچھلے ہفتے سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں مسلسل پرافٹ ٹیکنگ تھی اور 19922 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 15 2026 14:06:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں 50/50 ٹن کر کے بیچ آتی ہے اور پھر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 13:30:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13600 العربیہ 13525 المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13490 کمالیہ 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13140 اتحاد 13160 ڈھرکی 13115 گھوٹکی 13100 الائنس 13100 ایس جی ایم 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13215 حمزہ 13200 فاطمہ 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کرن اور رانی پور شوگر ملز کے 13075 النور 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13060 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Aug 15 2026 12:57:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ آج کنری منڈی میں 500 پلس بیگس کی آمدن تھی اور نمبر 1 مال 15400/16000 نمبر 2 کوالٹی 14400/14800 جبکہ نمبر 3 کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 12:39:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 192 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن انویسٹرز اور سٹاکسٹ نے پیمنٹ لگا کر مال خریدے ہوئے ہیں وہ لونگ ٹرم میں یہاں مال بیچنے کے لیے تیار نہیں ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2026 12:37:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300/10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز اور بڑے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 15 2026 12:36:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6046 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 15 2026 12:25:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 25 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور گنگا لائن 420/425 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 7400 سے 8300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 1 گاڑی تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 16 2026
Nov 16 2026
Nov 16 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott