Wheat | گندم
Sep 12 2026
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 10 2026 14:58:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا اچھی کوالٹی مال 35000 سے 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 40000/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے اور 4000/4200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 14:31:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jun 10 2026 14:28:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 14:25:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لودھراں کے ما لائنوں پر 10500 جبکہ جامپور کے مال لائنوں پر 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 14:22:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انڈین کراچی مارکیٹ میں 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 10 2026 14:21:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 14:13:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ڈیلوری والے مال کراچی مارکیٹ میں 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جون والے جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 95.5 روپیہ کول تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 14:10:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام ٹھنڈا ہے۔ .
Jun 10 2026 13:51:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14075 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13940 المعیز 1 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13980 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13600 اتحاد 13625 ڈہرکی گھوٹکی 13580 جبکہ ایس جی ایم 13600 اور الائنس شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13700 حمزہ 13680 فاطمہ 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13775 مہران فاران شوگر ملز کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 12:15:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں مزید بھی گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 12:13:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی تھوڑی بہت ہے فلحال کوئی کھل کر گاہکی بھی نہیں ہے اور اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔ .
Jun 10 2026 12:10:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گڈ ایورج اچھی کوالٹی مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ چائنہ سے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ چائنہ کے پورٹس پر بھی 3.5 لاکھ ٹن تک سٹاک پڑا ہے۔ .
Jun 10 2026 12:06:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4200/4250 جبکہ پرمٹ والے مال 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 12:02:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کے بھی 13000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jun 10 2026 12:00:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور کے مال 8900 جبکہ رجحان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ آگے مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 10 2026 11:46:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 10 2026 11:36:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ مارکیٹ فلحال نرم ہے اور دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے اور اکا دکا بیچ بھی ہے۔ .
Jun 09 2026 18:31:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں آج سے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہو پڑا ہے۔ .
Jun 09 2026 18:29:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 18:22:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ 13600 اے کے ٹی ڈہرکی شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 18:19:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 205/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 18:18:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158/158.5 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نرم ہے اور 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کے جو کہ کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 09 2026 18:18:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گڈ ایورج مال 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 18:12:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 09 2026 18:03:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 09 2026 17:53:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 09 2026 17:43:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ آج کروڈ آئل کی قیمتوں میں 6/7٪ کی مندی آئی ہے۔ آگے اگر ایران اور امریکہ کا جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا تو کروڈ آئل میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 09 2026 17:36:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 جیسے حالات ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور کے مال 8900 جبکہ رجحان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ ارجنٹینا 11000 برازیل 9900 جبکہ تنزانیہ 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اے گریڈ مالوں کے۔ .
Jun 09 2026 17:26:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور جامپور کے کے مال کم میں مل جاتے ہیں جسکی وجہ سے پیسائی والے انہی میں خریداری کرتے ہیں۔ .
Jun 09 2026 16:53:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94.5 جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ امپورٹرز کے ہاتوں میں اونچے پڑتے والے مال ہیں امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott