+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 12:15:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں مزید بھی گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔