+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 14:58:13
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا اچھی کوالٹی مال 35000 سے 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 40000/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے اور 4000/4200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔