+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 19:10:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13145/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ییں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13075 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔