+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 14:26:16
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 97/98% پیوریٹی والے مال 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں 99٪ پیوریٹی والے مالوں کا 20/30 ڈالر ریٹ اونچا ہوتا ہے جبکہ 2160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ایف او بی میں۔ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 288 اوپن مارکیٹ ڈالر ریٹ کے ساتھ 155 روپیہ من خرچے کے ساتھ 33848 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔