+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 18:51:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ سست ہے اور 13155/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13045 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔