+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 16:13:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کمزور ہے اور 189 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 193.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے کام بھی نہیں ہے ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے۔