+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 14:32:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے مال بھی کافی لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے کے ساتھ اور 279 ڈالر میں 12164 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔