+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 13:45:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا اور کینیڈا سے 10 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور ریسیل میں 345/350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10٪ خرچہ اور 279 ڈالر کے حساب سے 107.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔