+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 12:21:35
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہورہی ہے اچھی کوالٹی مال لائنوں سے مل جاتے ہیں۔