+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 17:49:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آٹھ آنے یا روپے کا ریٹ کا ڈفرنس ہوتا ہے۔ ہر گھر کا الگ الگ ریٹ ہوتا ہے۔ کوئ گھر اچھے ہوتے ہیں مارکیٹ میں روپیہ بڑھا کر بھی ان کا مال بک جاتا ہے۔ باقی مارکیٹ کسی نے اوپر ریٹوں پر مال بیچے ہوتے ہیں وہ جب مارکیٹ نیچے ہو تو روپیہ بڑھا کر کوورنگ کر جاتا ہے۔ 45 دن والے سودوں کے 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا سست نظر آ رہا ہے۔