+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 12:04:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7650/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔