+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 12:20:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ تھل لائنوں پر وقت کے ساتھ ساتھ آمدن بڑھ رہی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔