+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 13:03:14
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ پچھلے 3 دن میں 750 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 20395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈین مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔