+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 17:51:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7650/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج قصور سائڈ آمدن زیادہ تھی تقریباً 550 توڑے کی آمدن تھی اور 2850/3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔