+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 14:42:10
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں گاہک نہیں ہے بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے۔