+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 16:11:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں تیز ہوا ہے نیا مال پہلے جہاز کی ڈیلیوری ہم نے 16500 میں کام کیا ہے اینی مارکہ پرانا برسیم بھی 14100 کا گاہک ہے سٹار مارکہ۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے