+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 12:42:37
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سودا 100/200 کم کر کے نکلتا ہے۔ فل حال لائنوں پر اراوئل ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ لائنوں پر 9800 سے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ تھوڑا بہت بازار 200/400 نیچے ہو تو 10000 سے نیچے لیول پر لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں۔ پچھلی بار بھی مارکیٹ 9500 والی 12000 تک چلی گئ تھی۔ اس بار آگے افریکہ میں موسم خشک سالی ہے۔ ہلکی سی بھی انیس بیس خبر آئ تو لوکل ریٹ مناسب ہیں۔  ریٹوں میں تیزی بن جانی ہے لانگ ٹرم میں۔