+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 13:39:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13600 العربیہ 13600 المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13500 کمالیہ 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13165 اتحاد 13180 ڈھرکی 13140 گھوٹکی 13120 اے کے ٹی 13170 ایس جی ایم 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13220 حمزہ 13215 فاطمہ 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تمام ٹریڈرز کی نظر ایکسپورٹ کی خبر کے اوپر ہے۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13045 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 507 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔