+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2022 11:16:39
  • Comments

Guar | گوارہ

پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 80/20 کوالٹی کے 70/30 10400 اور 50/50 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔