+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 19:08:30
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ کمزور ہے اور 7800/7900 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ میں کوئ کرنٹ نہیں ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تھل کے باقی علاقے بھی بکھر, دریا خان, کلورکوٹ،پپلاں وغیرہ بھی چلنا شروع ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔