+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:32:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں گاہک خاموش ہے۔