Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
لوسن کی آج کی تازہ رپورٹ اور مارکیٹ کی صورت حال
Aug 04 2026 14:50:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.75 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 188.75 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 04 2026 14:43:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 14:42:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے تو بکنگ میں وارہ پڑتا نہیں ہے جبکہ ایران سے وارہ تو ہے لیکن بلوچستان میں رستوں کے بہت مسائل ہیں تفتان بارڈر پر اور مزید علاقوں میں ٹرانسپورٹ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ .
Aug 04 2026 14:36:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی اور چمن ماش کے 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 04 2026 14:01:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 330 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 99.9 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 04 2026 13:41:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188 میں 5 اگست پیمنٹ پر کام ہو گیا ہے اور 45 دن پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو کا گاہک ہے بازار گرم ہے۔ .
Aug 04 2026 13:37:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کل قصور سائڈ 400 بوری کی آمدن تھی اور 2850/2900 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ .
Aug 04 2026 13:28:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13590 کمالیہ 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13200 اتحاد 13220 ڈھرکی 13190 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13210 ایس جی ایم 13155 الائنس 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13255 حمزہ 13250 فاطمہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13215 النور آبادگار 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 471 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2026 13:06:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ب گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہے۔ تھل لائن بھی 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو بلک میں پاکستان کے لیے ری سیل میں کام ہوا ہے حاضر بازار ابھی بھی اس سے 5 روپیہ کلو نیچے ہے۔ بازار میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 04 2026 13:03:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے وکرا خاموش ہے۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 جبکہ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کنری منڈی میں ہائبرڈ مالوں کی آمدن انتہائی کم ہے 10/15 بوری کی آمدن ہو رہی ہے اگست کے آخر تک آمدن بڑھے گی۔ .
Aug 04 2026 12:56:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ انڈین مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6082 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار نہیں ہے۔ .
Aug 04 2026 12:46:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 60 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل جہاں مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے اور نیچے کاؤنٹر نکلا مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن جائے گا۔ .
Aug 04 2026 12:30:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اکا دکا گٹو گٹو کر کے مال بک جاتا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7000/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2026 12:26:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ گڈ ایورج کوالٹی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لائنوں پر وقت کے ساتھ ساتھ آمدن بڑھ رہی ہے۔ .
Aug 04 2026 12:10:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اس کی کٹنگ کے بعد صورتحال لوکل میں واضح ہوگی۔ دوسری جانب تھل بھی مارکٹ گرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ 7650 جبکہ کیش پیمنٹ 7700 ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ کالا چنا رشیا سے اچھے مال 640 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے 650 ڈالر اور تنزانیہ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں جو مال پاکستان کے لیے ری سیل میں کام ہوا تھا 636 ڈالر میں وہ بھی 191.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ کل 5 اگست کی پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں۔ کل اگر پیمنٹیں صحیح پرفارم کر جاتی ہیں تو لوکل بازار میں مزید 2/4 روپیہ کلو کی کھینچ پڑ سکتی ہے۔ تاہم آگے حاضر لوکل بازار جب ویسل کی پیرٹی کے قریب آئے گا تب جن امپورٹرز کے ویسل میں مال ہیں وہ اوپر 45 دن کر کے بھر پور مال بیچیں گے۔ ابھی 45 دن وہ بیچ رہے ہیں جو انویسٹرز حاضر کے کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں۔ .
Aug 04 2026 11:52:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 11:51:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2026 11:39:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ علی پور کے مال حیدر آباد منڈی میں 7600 جبکہ رجحان 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج تھل کے مختلف علاقوں کا موسم صاف ہے جسکی وجہ سے مونگ کی آمدن ہو رہی ہے جیسے جیسے موسم صاف ہوتا جائے گا آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 03 2026 18:53:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال پورٹ والے 160/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس گولڈن گودام والے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:52:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تھر پارکر سائڈ مارکیٹ 13200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 03 2026 18:45:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن شام کے اوقات میں پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال لوڈ میں 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:40:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:36:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ سائڈ آج بارش کی وجہ سے آمدن کم تھی۔ .
Aug 03 2026 18:28:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فیصل آباد سائڈ بارشیں ہیں نیچے کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Aug 03 2026 18:25:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:23:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:21:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اکا دکا امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ مرضی سے بیچتے ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:18:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 80/20 کوالٹی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:09:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ لوکل میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے کافی سارے سودے جو بک ہوئے تھے منسوخ ہو گئے ہیں۔ رشیا پورٹ پر حملہ ہونے سے کارگو کو نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے شپمنٹس میں تاخیر اور وار چارجز وغیرہ لگ سکتے ہیں۔ نئے فریش مال کی رشیا سے بکنگ نہیں آ رہی ہے۔ پہلے سے جو لوڈڈ ہیں انہی کے کام ہو رہے ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:04:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ قصور سائڈ بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ ابھی آگے مزید بارشیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں جس کی وجہ سے بیچتے نہیں ہیں تاہم جب قصور آمدن شروع ہوگی بازار نرم ہو سکتا ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott