+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:36:07
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تل کی آمدن لیٹ ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔