+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 16:39:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13245 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے سست ہے۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13142 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔