+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 12:55:14
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی خاموش ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے ایکسپورٹرز کو لوکل مارکیٹ کے ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔