+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:29:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کے جن بارانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہے وہاں تھوڑی بہت بیجائی ہوئی ہے گوار کی تاہم فلحال کاشت کے لیے مزید بارشوں کی ضرورت ہے۔