+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:06:49
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پرمٹ والے مال کے 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے بہتری کا رجحان ہے۔