+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2026 16:27:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں تاہم زیادہ مزیداری بھی نہیں ہے مارکیٹ میں۔