+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:31:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈی جی خان اور فاضل پور والی سائڈ سے تل کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم آگے جہاں کھل کر آمدن شروع ہوگی وہاں بازار نرم ہوسکتا ہے۔