+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 19:00:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔