+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 13:41:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13745 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کمالیہ 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450 اتحاد 13470 ڈھرکی 13420 ایس جی ایم 13265 الائنس 13405 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے اور حمزہ نو سیل ہے اشرف 13560 فاطمہ 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ کا رخ ایکسپورٹ کی خبر کے اوپر منحصر ہے۔