+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 17:27:54
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔