Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 24 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 22 2026 15:50:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کے لائنوں پر 38000 سے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 15:49:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاو ہیں اچھے گھروں کے جبکہ ہلکے گھروں کے مال کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2026 15:37:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے وقت 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 172.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے تیز ہوئی ہے 615 ڈالر حاضر شپمنٹ جبکہ نئ کراپ 625 ڈالر اکتوبر نومبر کی شپمنٹ۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Jul 22 2026 15:31:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں نئے گڈ ایورج مال 10800/10900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 15:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 313 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2026 15:21:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Jul 22 2026 15:12:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی حاضر میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 22 2026 14:43:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 22 2026 14:38:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایران سے بارڈر پر تفتان سائڈ مال تھوڑے تھوڑے کر کے کلیر ہو رہے ہیں اگر تمام مال کلیر ہو گئے تو پھر ٹریڈرز مزید خریداری کے لیے جائیں گے۔ .
Jul 22 2026 14:19:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 اگست سے 15 ستمبر شپمنٹ کرکے 325 ڈالر میں ویسل بک ہوا ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 99.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2026 14:14:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13735 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13715 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 اے کے ٹی 13375 ڈھرکی 13360 ایس جی ایم 13240 الائنس 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13525 حمزہ 13515 اشرف 13545 فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13290 اومنی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13142 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 469 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2026 13:02:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 12:55:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی خاموش ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے ایکسپورٹرز کو لوکل مارکیٹ کے ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jul 22 2026 12:51:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 12:41:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 60/40 کوالٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہے جو کہ گوار کی کاشت کے لیے اچھی ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 22 2026 12:21:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز لونگ ٹرم کے لیے ان ریٹس میں سٹاک کرنے کو ترجیح نہیں دیتے ہیں۔ .
Jul 22 2026 12:04:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائڈ میں 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالو میں 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یکم اگست سے قصور سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 22 2026 12:03:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ پرمٹ والے مال 4625 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر لوڈ میں 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 22 2026 11:59:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے کل ان کی پرافٹ ٹیکنگ تھے تاہم آج بیچ دربارہ خاموش ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں حاضر کراپ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 186.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2026 11:58:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 19:19:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 19:18:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 19:16:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 21 2026 19:13:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ کچے مالوں کے لائنوں پر 38000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 21 2026 19:12:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15300 روپیہ من تک بھاو ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2026 19:08:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 60/40 کوالٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6001 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 21 2026 19:06:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 170.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے اور 6800/6825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 161/162 میں لیے تھے وقتی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 21 2026 19:02:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 21 2026 19:00:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 18:59:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 101.5/102 جبکہ کینیڈا کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott