+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 18:03:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 92/92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین سے 292 ڈالر میں مال بک ہونے کی خبر ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔