+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 16:10:13
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ کام کاج نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں پرانے مال 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم بھی بازار رکا ہوا ہے۔ 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔