+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 12:06:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جسکی وجہ سے تھل کے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔