+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 19:12:17
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نئے مال بائر آپشن والے سودوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔