+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 15:44:48
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سہ پہر کے اوقات میں لائنوں پر کچے مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔ اب ریٹ زیادہ ہو گئے ہیں گاہک نہیں بنتا ہے۔ کوئ اکا دکا دکان دار 50/100 گٹو خریدتا ہے دکان داری کے لیے۔ دوسری جانب جن ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے ہیں 40/42/45/48 میں انہوں نے تھوڑا تھوڑا مال 50/52 میں بیچا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوسن میں کافی تیزی آ چکی ہے اپنے مال تھوڑے تھوڑے کر کے فارغ کر کرنے چاہیں۔