+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 18:25:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا لائن 470/480 جبکہ پرولائن 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔