+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 17:35:55
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔