+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 18:26:25
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔