+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 18:24:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16000 جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے اگر ڈیمانڈ آئی مارکیٹ مزید گرم ہو جائے گی کیونکہ مال ہی شارٹ ہیں۔