+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 12:01:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور سائڈ سے 15 جولائی سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی جبکہ سٹاک بھی کافی پڑے ہیں جسکو مد نظر رکھتے ہوئے سٹاکسٹ مال بیچنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔