+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 11:56:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گزشتہ دو دن چھٹیاں تھی اور کل بھی چھٹی جیسا ہی ماحول ہے پیر کو ہی ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ دیکھتے ہوئے کام کاج شروع کریں گے۔